INSPECTOR (INVESTIGATION) (BS-16) 2016 IN THE SERVICES AND GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (IN THE ANTI-CORRUPTION ESTABLISHMENT) S & GAD, CASE NO. 33-RD/2016

صنفِ نظم ”رباعی“ کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟

  • فقط دو شعروں پر(A)
  • چار شعروں پر(B)
  • چھ شعروں پر(C)
  • تعداد پر پابندی نہیں(D)

Check Answer

  • فقط دو شعروں پر(A)

Explanationصنفِ نظم ”رباعی“ دو (2) اشعار پر مشتمل ہوتی ہے، جو کل چار (4) مصرعوں کی ایک مکمل نظم ہوتی ہے۔ رباعی عربی لفظ ‘ربع’ سے نکلا ہے جس کے معنی ‘چار چار’ کے ہیں۔ اس کے پہلے، دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ اور ردیف کی پابندی ضروری ہوتی ہے، جبکہ تیسرا مصرعہ عموماً بے قافیہ ہوتا ہے

[/expand]

غزل در غزل“ سے کیا مراد ہے؟”

  • بغیر مقطع کے غزل(A)
  • طویل بحر کی غزل(B)
  • سنگلاخ زمین میں غزل(C)
  • اسی ردیف قافیہ میں مزید غزل(D)

Check Answer

  • اسی ردیف قافیہ میں مزید غزل(D)

Explanation“غزل در غزل” سے مراد ایک ہی شاعر کا ایک ہی نشست میں، ایک ہی زمین (وزن، قافیہ اور ردیف) میں دو یا دو سے زیادہ مسلسل غزلیں کہنا ہے۔ اس صنف میں پہلی غزل کے موضوع یا فنی ساخت کو دوسری غزل میں بھی برقرار رکھا جاتا ہے، جسے “غزل کے اندر غزل” بھی کہا جا سکتا ہے۔

[/expand]

مادرِ ملت“ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟”

  • عُرف(A)
  • تخلص(B)
  • لقب(C)
  • خطاب(D)

Check Answer

  • لقب(C)

Explanation“مادرِ ملت” ایک لقب ہے، یعنی کسی شخص کو عزت یا شہرت کے طور پر دیا جانے والا اعزازی نام۔

[/expand]

مندرجہ ذیل جملوں میں سے کون سا جملہ درست ہے؟

  • خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو(A)
  • خدا کے غیظ ارو غضب سے ڈرو(B)
  • خدا کے غیض و غضب سے ڈرو(C)
  • خدا کے غیض اور غضب سے ڈرا(D)

Check Answer

  • خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو(A)

ExplanationAdd

[/expand]

شش و پنج میں پڑنا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”

  • محاورہ ہے(A)
  • روزمرہ ہے(B)
  • محاورہ بھی  اور روزمرہ بھی ہے(C)
  • نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ(D)

Check Answer

  • محاورہ بھی  اور روزمرہ بھی ہے(C)

ExplanationAdd

[/expand]

کندی کرنا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”

  • محاورہ ہے(A)
  • روزمرہ ہے(B)
  • محاورہ بھی  اور روزمرہ بھی ہے(C)
  • نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ(D)

Check Answer

  • محاورہ بھی  اور روزمرہ بھی ہے(C)

ExplanationAdd

[/expand]

ایک شاعر کی حیثیت سے اردو شاعری کو سب سے زیادہ الفاظ کس نے دیے؟

  • امام بخش ناسخ(A)
  • غلام ہمدانی مصفحی(B)
  • نظیر اکبر آبادی(C)
  • میر ببر علی ونیس(D)

Check Answer

  • نظیر اکبر آبادی(C)

ExplanationAdd

[/expand]

سید الشہداء“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”

  • خطاب(A)
  • تخلص(B)
  • لقب(C)
  • عرف(D)

Check Answer

  • لقب(C)

ExplanationAdd

[/expand]

فاختہ اڑانا“ محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟”

  • ہانگ لگانا(A)
  • شور مچانا(B)
  • مزے اڑانا(C)
  • تہس نہس کرنا(D)

Check Answer

  • مزے اڑانا(C)

ExplanationAdd

[/expand]

بیڑا اٹھانا“ محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟”

  • شور مچانا(A)
  • مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا(B)
  • چوری کرنا(C)
  • ناک بھوں چڑھانا(D)

Check Answer

  • مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا(B)

ExplanationAdd

[/expand]

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top