آنندی“ ایک مشہور افسانہ ہے۔ یہ کس کی تخلیق ہے؟ ”
- رشید احمد صدیقی (A)
- احمد ندیم قاسمی (B)
- سجاد حیدر یلدرم (C)
- غلام عباس (D)
- غلام عباس (D)
Add
اردو میں تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے ڈالی؟
- مولانا الطاف حسین حالی (A)
- مولانا محمد حسین آزاد (B)
- مولانا شبلی نعمانی (C)
- کلیم الدین احمد (D)
- مولانا شبلی نعمانی (C)
Add
فیض احمد فیض کس شہر میں پیدا ہوئے؟
- لاہور (A)
- سیالکوٹ (B)
- کراچی (C)
- ملتان (D)
- سیالکوٹ (B)
Add
“ضرب المثل مکمل کیجیے: ”آم کے آم، گٹھلیوں کے ۔۔۔۔۔۔۔
- نام (A)
- شام (B)
- دام (C)
- کام (D)
- دام (C)
Add
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعتِ تضاد کتنی بار آئی ہے؟
- ایک بار (A)
- دو بار (B)
- تین بار (C)
- چار بار (D)
- تین بار (C)
Add
ماریہ بہت ذہین طالبہ ہے۔“ گرائمر کی رو سے یہ کیا ہے؟”
- مرکبِ اضافی (A)
- مرکبِ نسبتی (B)
- مرکبِ توصیفی (C)
- مرکبِ عددی (D)
- مرکبِ توصیفی (C)
Add
اردو شاعری میں ”عوامی شاعر“ کسے کہتے ہیں؟
- اکبر آلہ آبادی (A)
- علامہ اقبال (B)
- احسان دانش (C)
- نظیر اکبر آبادی (D)
- نظیر اکبر آبادی (D)
Add
دبستانِ دہلی کے کس مشہور شاعر نے درباری شاعری نہ کی؟
- مرزا غالب (A)
- ابراہیم ذوق (B)
- مومن خان مومن (C)
- ان میں سےکوئی نہیں (D)
- مومن خان مومن (C)
Add
استعارہ کے لغوی معنی ہیں؟
- ادھار دینا (A)
- ادھار لینا (B)
- ادھار واپس کرنا (C)
- ادھار واپس لینا (D)
- ادھار لینا (B)
Add
صبح، شام، دن، رات کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- اسمِ ظرفِ مکاں (A)
- اسم نکرہ (B)
- اسم ظرفِ زماں (C)
- اسم معرفہ (D)
- اسم ظرفِ زماں (C)
Add