معروف کلاسیکی ناول (امراؤ جان ادا) کے مصنف کون ہیں؟
- مرزا ہادی رسوا (A)
- عصمت چغتائی (B)
- عبدالسلام خورشید (C)
- شاہد احمد دہلوی (D)
- مرزا ہادی رسوا (A)
Add
نواب وقار الملک کا اصل نام کیا تھا؟
- سید امیر علی (A)
- مشتاق احمد زبیری (B)
- منیر نواز جنگ (C)
- محمد شریف (D)
- مشتاق احمد زبیری (B)
Add
شاعرِ مشرق“قواعد کی رو سے کیا ہے؟ ”
- عرف (A)
- تخلص (B)
- لقب (C)
- خطاب (D)
- لقب (C)
Add
درج ذیل شعر کس کا ہے؟
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
- فیض احمد فیض (A)
- حفیظ جالندھری (B)
- حبیب جالب (C)
- احمد ندیم قاسمی (D)
- فیض احمد فیض (A)
Add
ناول نگار ”بانو قدسیہ“کے خاوند کون تھے؟
- ممتاز مفتی (A)
- قدرت اللہ شہاب (B)
- امتیاز علی تاج (C)
- اشفاق احمد (D)
- اشفاق احمد (D)
Add
شاعرانہ تعلّی“کا اردو میں کیا مفہوم ہے؟”
- عجز و انکساری کا اظہار (A)
- اپنی بے جا تعریف (مبالغہ آرائی) (B)
- اپنی بے بضاعتی کا اظہار (C)
- تخیلاتی توضیح (D)
- اپنی بے جا تعریف (مبالغہ آرائی) (B)
Add
لفظ ”سفر“ کا متضاد کیا ہے؟
- اسفار (A)
- حذر (B)
- صفر (C)
- حضر (D)
- حضر (D)
Add
عذابِ دید“کس کا شعری مجموعہ ہے؟”
- مجید امجد (A)
- احمد فراز (B)
- محسن نقوی (C)
- اختر شیرانی (D)
- محسن نقوی (C)
Add
قائدِ اعظم“ کا لفظ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- لقب (A)
- خطاب (B)
- تخلص (C)
- عرف (D)
- لقب (A)
Add
کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟ “A red letter day”
- سالگرہ کا دن (A)
- مشکل دن (B)
- اہم دن (C)
- شادی کا دن (D)
- اہم دن (C)
Add